مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ) سعودی شہزادے کے انتقال پر سعودی عرب کی فضاء سوگوار۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ سعود بن محمد بن ترکی کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں شاہی خاندان اور دیگر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سعودی شہزادے کے انتقال کے بعد سعودی عرب کی فضاء سوگوار ہے۔
جوہانسبرگ (قدرت روزنامہ) بابراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پر…
پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے…
کراچی(قدرت روزنامہ)اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کےدوران حلوے کی آڑ میں برطانیہ،سری لنکا،ہانگ کانگ اورنیوزی…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب کی ہر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف…