کراچی (قدرت روزنامہ)پولیس کی جانب سے بس پکڑنے پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا ہے۔نادرن بائی پاس اور حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں دونوں شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں۔
حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹروں کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا جارہا ہے۔
احتجاج اور دھرنے کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے بلاوجہ بس پکڑ لی، پولیس کی جانب سے 25 لاکھ روپے رشوت طلب کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…