ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدے کی وجہ سے ہے، مولانا فضل الرحمان

سکھر (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ سابق حکومت نےآئی ایم ایف سے معاہدہ سخت شرائط پرکیا، ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے .
سکھر میں سندھ باب السلام کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نےآئی ایم ایف سے معاہدہ سخت شرائط پرکیا، ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے .


مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نےاسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کیا،عمران خان کی وجہ سے دوست ممالک بھی ناراض ہیں .
عمران خان کو حکومت سے نکالا اب کہتاہےکمیشن بناؤ، کمیشن بنایاجائے لیکن یہ جاننےکے لیےکہ عمران کو کیوں لایاگیا تھا،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اب تک نہیں سنایا جا رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں