سکھر (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ سابق حکومت نےآئی ایم ایف سے معاہدہ سخت شرائط پرکیا، ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے۔
سکھر میں سندھ باب السلام کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نےآئی ایم ایف سے معاہدہ سخت شرائط پرکیا، ملک میں مہنگائی عمرانی معاہدےکی وجہ سے ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نےاسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے حوالے کیا،عمران خان کی وجہ سے دوست ممالک بھی ناراض ہیں۔
عمران خان کو حکومت سے نکالا اب کہتاہےکمیشن بناؤ، کمیشن بنایاجائے لیکن یہ جاننےکے لیےکہ عمران کو کیوں لایاگیا تھا،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اب تک نہیں سنایا جا رہاہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…