فادرز ڈے: فیروز خان کی بیٹے کیساتھ تصاویر کے چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کے با صلاحیت اداکار فیروز خان کی اپنے بیٹے سلطان فیروز کے ساتھ بائیک کی سواری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی .
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 19 جون کو فادرز ڈے یعنی والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منایا جا رہا ہے .


اسی دن کی مناسبت سے فیروز خان کی اہلیہ علیزے فیروز خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے سلطان اور شوہر فیروز خان کی نائیک چلاتے ہوئے تصاویر پوسٹ کی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


تصاویر کے کیپشن میں اداکار کی اہلیہ نے بیٹے کی جانب سے لکھا کہ ہیپی فادرز ڈے ٹو دی بیسٹ فادر بھی لکھا .
تصاویر میں اُن کے بیٹے کا چہرہ تو نہیں نظر آرہا لیکن وہ اپنے والد فیروز خان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں