ماہرہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں ماہرہ خان کو خوبصورت غرارہ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں اداکارہ ماہرہ خان کو ساتھی اداکار بلال اشرف کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


دونوں اداکاروں نے بھارت کے مقبول گلوکار پراتیک بچن کے گانے پر ڈانس کیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی یہ ڈانس ویڈیو ایک ٹیلی فلم کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی تھی۔