سی ٹی ڈی پشاور کی کاروائی، 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار

پشاور(قدرت روزنامہ) سی ٹی ڈی پشاور نے جمرود سے 6 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے، گرفتار دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اے آروائی نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی پشاور نے خفیہ اطلاعات پر جمرود میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی، خفیہ بیسڈ آپریشن میں چھ دہشتگرد وں کو گرفتارلیا گیا، دہشتگردوں سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہو اہے۔

اسلحے میں چھ کلاشنکوف، رائفل، دومشین گن ،دستی بم، پستول شامل ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،سی ٹی ڈی کو تفتیش دوران سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔اسی طرح گڑھی عیسیٰ خان سے فرار دہشتگردوں کے فرار ایک ساتھی کو بڈھ بیر سے گرفتار کرلیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دستی بموں کو موقع پر ناکارہ بنا دیا۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

1 min ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

10 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

37 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

46 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

56 mins ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago