بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں 5 روپے اضافہ

پشاور (قدرت روزنامہ) بی آر ٹی بس سروس پشاور کے کرائے میں 5 روپے اضافہ کردیا گیا۔ترجمان صدف کامل کے مطابق کرایہ 10 سے بڑھا کر 15 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرائے میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہو گا۔زو کارڈ اور سنگل ٹکٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ کرائے میں اضافہ ڈیزل کی قیمت میں 160 روپے فی لیٹراضافے کے بعد کیا گیا۔ رواں سال پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کے باوجود کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ اگست 2020 میں بی آر ٹی پشاور اجرا کے بعد پہلی دفعہ کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔کووڈ 19 کے دوران سخت اقتصادی حالات کے باوجود بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

Recent Posts

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

11 mins ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

20 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

47 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

56 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

1 hour ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 hour ago