ڈالر پھر مہنگا ہو گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی نے ایک بار پھر اڑان بھر لی ہے ، انٹر بینک میں 17پیسے اضافے ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر ایک بار پھر 164کی سطح عبور کر گیا ہے ۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 17 پیسے کے اضافے سے 163.92 روپے پر بند ہوئے جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 164 روپے پر مستحکم