تحریک انصاف نے بڑی مذہبی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کی تصدیق کر دی ، شاہ محمود قریشی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور مجلس وحدت المسلمین میں انتخابی اتحاد ہوگیا . پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کہتے
ہیں کہ تمام دینی جماعتیں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہیں .

انہوں نے کہا کہ پی پی 217 میں مجلس وحدت المسلمین نے زین قریشی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ جانتے ہیں کہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ارادے کیا ہیں . شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 20 حلقوں میں امیدواروں کا نہیں سسٹم کا مقابلہ کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں