حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان نے جب سے سپر ہٹ ترک ٹیلی ویژن سیریز “دیرلیس: ارطغرل” میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، تب سے ہی انہیں پاکستان میں کافی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔
بنیادی طور پر ایک فیشنسٹا، 29 سالہ نوجوان اداکارہ کے انداز کو بہت سے لوگوں نے سراہا ہے کیونکہ وہ اپنے ہر اوتار میں انتہائی خوبصورت نظر آتی ہیں۔لیکن پاکستانیوں کی نظر میں ان کے لیے ایک احترام کا مقام ہے، جس کی ممکنہ وجہ اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامے میں ان کا کردار ہے۔
یہی وجہ ہے کہ عوام انہیں مغربی طرز کے ملبوسات میں قبول نہیں کر پا رہے۔اس بار بھی یہی ہوا ہے، سوشل میڈیا صارفین اسرا کی بولڈ تصاویر دیکھ کر آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)


کام کے محاذ پر، ایسرا فی الحال ڈرامہ سیریل Kanunsuz Topraklar میں نظر آرہی ہیں، جس میں ساتھی اداکاراوغور گوینز بھی شامل ہیں۔ ڈرامہ کا پریمیئر 29 ستمبر 2021 کو ہوا۔