قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول ، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ

لاہور(قدرت روزنامہ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل حکام نے پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی کی تصدیق کی ہے تاہم باضابطہ طور پر اس کی وجہ سے بتاتے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ قیمتیں بڑھنے سے کھپت میں کمی آئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی یومیہ کھپت 25 ہزار میٹرک ٹن سے کم ہوکر 20 ہزار میٹرک ٹن جبکہ ڈیزل کی یومیہ کھپت میں بھی 5 ہزار میٹرک ٹن کمی آئی ہے۔یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ قیمتوں میں متوقع اضافہ کے باعث لوگوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی بھی کرلی تھی اور یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے ۔

Recent Posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان۔

 اسلام آباد)(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے…

8 mins ago

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی…

1 hour ago

مولانا فضل الرحمان نےحکومت سے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

ملتان (قدرت روزنامہ)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مستعفی…

1 hour ago

ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی سپرد خاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن ملٹی نیشنل کمپنی میٹرو کی…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد…

2 hours ago