شیخ رشید نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں این اے پی کو پتہ چل گیا، بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم والوں کو بھی پتہ چل جائے گا۔ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عالمی سازش سےعمران خان کےخلاف عدم اعتماد لایا گیا،اے آروائی کے مطابق اب عمران خان کی سیاست تحریک عدم اعتماد اور سازش سے بڑی ہے۔سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ کل بھی سندھ میں انتخابات کےدوران دو افرادجاں بحق ہوگئے،ایم کیو ایم نےکہا کہ کل سندھ کےانتخابات میں بیلٹ باکسزکو اٹھا کرلےگئے، نوابشاہ میں پریزائیڈنگ افسران کو بھی اغوا کیا گیا، سوات میں اے این پی کو تو پتہ لگ گیا ہے،ایم کیو ایم کو بھی پتہ لگ جاناچاہیے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز خیبر پختون خوا کے ضلع سوات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار کر 13 جماعتی اتحاد کو شکست سے دو چار کیا تھا جبکہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر شدید بدنظمی دیکھی گئی، مخالفین نے ایک دوسرے پر دھاندلی اور تشدد کے الزامات عائد کئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کئی ٹاؤن کمیٹیوں کے نتائج کو روک لیا گیا ہے۔

Recent Posts

وندر سیرندہ جھیل پر بااثر افراد کا تسلط، مچھلیوں اور پرندوں کا غیر قانونی شکار، حکومت کی چشم پوشی

حب(قدرت روزنامہ)اندھیر نگری چوپٹ راجا، دعوے گڈ گورننس کے جبکہ زمینی حقائق ان دعوﺅں کے…

11 mins ago

گوادر شہر میں باڑ لگانا بلوچوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی سازش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ…

14 mins ago

رانا ثنااللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ…

26 mins ago

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کی پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے شکست

اپوہ(قدرت روزنامہ)سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں…

34 mins ago

حکومت سندھ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار نظام آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن سسٹم لانچ کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے پیپلز بس سروس میں کرایہ کی وصولی کی خودکار…

1 hour ago

جائیداد کے تنازعے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ اورسوتیلا بھائی قتل

نوشہرہ(قدرت روزنامہ)جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور سوتیلے بھائی کو قتل…

1 hour ago