کوئٹہ، نصف شہر میں 12 گھنٹے بجلی کی بندش، کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا، عوام پریشان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں پیر کی صبح سے بجلی غائب ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ کوئٹہ میں پیر کے روز صبح 8 بجے سے بجلی گئی جو رات گئے تک بحال نہیں ہوسکی۔ جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کاروباری امور بھی بری طرح متاثر ہوئے۔ واپڈا دفاتر میں رابطہ کرنے پر کوئی جواب موصول نہیں ہوسکا۔ لوگ واپڈا دفاتر فون کرتے رہے لیکن دفاتر میں لوگوں کے فون نہیں اٹھائے گئے جس کے باعث لوگوں کو بجلی کی بندش کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔

Recent Posts

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو بھائیوں نے عدالت کے باہرتشدد کا نشانہ بنا دیا

ملتان(قدرت روزنامہ)پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر عدالت کے باہر بھائیوں نے تشدد کیا…

3 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کتنا سستا ہوگا ؟ جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔…

10 mins ago

سپریم کورٹ کا فیصلہ، کس جماعت کی کتنی نشستیں کم ہوں گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے حصے کی مخصوص نشستیں…

20 mins ago

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک مرتبہ پھر مجرم قرار دے دیا گیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گیگ آڈر کی خلاف ورزی کرنے پر دسویں…

25 mins ago

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین اضلاع میں خواتین ڈپٹی کمشنرز تعینات

حب(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کے سرحدی حوالے سے منسلک تین اضلاع…

32 mins ago

جنگل اور زیتون کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کرکے سزادی جائے، ای ڈی ڈبلیو او

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صدر ایجو کیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن (EDWO) بلوچستان پر وفیسر عبد الکریم…

36 mins ago