کنور نوید جمیل کو برین ہیمبرج ہو گیا، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو برین ہیمبرج ہوگیا، گذشتہ روز طویل اسمبلی اجلاس اور ورک لوڈ کے باعث ایم کیو ایم رہنما کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما برین ہیمرج کا شکار ہوگئے ہیں جس پر انہیں کراچی کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم رہنما کو ہائی بلڈ پریشر کے باعث برین ہیمرج ہوا۔کنور نوید جمیل کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔گذشتہ روز طویل اسمبلی اجلاس اور ورک لوڈ کے باعث ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان اور عوام سے کنور نوید جمیل کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

Recent Posts

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

8 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

22 mins ago

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف…

30 mins ago

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن…

46 mins ago

اعظم خان نے جس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بیان دیا کیا وہ قرآن پاک ہی تھی؟، سائفر کیس کی سماعت میں عدالت کا ستفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی…

1 hour ago

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان مایا خان نے…

1 hour ago