آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

Recent Posts

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025…

5 mins ago

اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا

کراچی(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی 50 رکنی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد دونوں ممالک…

7 mins ago

کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول

کیوبیک(قدرت روزنامہ)کینیڈا میں ایک فیملی کو اپنے والد کی کیوبا میں ہوئی موت کی افسوسناک…

14 mins ago

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

سنگاپور(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے…

28 mins ago

سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد ہر سطح پر…

39 mins ago

چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) نے چاند کا اب تک کا سب…

42 mins ago