موٹرسائیکل استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عوامی سواری مگر جیب پر مسلسل بھاری ہونے لگی، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یونائٹیڈ آٹو انڈسٹریز اور روڈ پرنس کمپنی نے موٹر سایئکلز کی قیمتیں 2 سے 3 ہزار بڑھا دیں۔ 70 سی سی اور 100 سی سی بایئکس کی قیمتوں میں 2 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 125 سی سی بایئکس کی قیمتیں 3 ہزار تک بڑھائی گی ہیں۔ کمپنیز کے مطابق ڈالر، پیٹرول، خام مال، سٹیل، کروم، سلور اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں، یہ اشیا مہنگی ہونے کے باعث بائیکس کی قیمتیں بڑھانا پڑیں۔ یکم جولائی سے قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔ کمپنیز نے ڈیلرز کو قیمتوں مین اضافے کے سرکلر جاری کر دئیے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی…

11 mins ago

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے…

12 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ…

18 mins ago

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد…

28 mins ago

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی،…

2 hours ago

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

2 hours ago