اینکر عمران خان کی جان کو شدید خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف اینکر عمران ریاض خان کے حفاظتی اسلحہ کے تمام لائسنس منسوخ کر دیئے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے ہفتے لاہور پولیس کی جانب سے اینکر عمران ریاض خان کی گھر جا کر ان کے پاس موجود اسلحہ کے لائسنس چیک کئے گئے

اور یہ یقین دہانی کر لی گئی کہ تمام اسحلہ لائسنس یافتہ ہے ۔ پولیس نے موقع پر تمام اسلحہ اور لائسنس کی تصاویر بنائیں جس کے بعد حکومت کی جانب سے تمام لائسنس معطل کر دیئے گئے۔واضح رہے کہ اینکرعمران خان کی جان کو شدید خطرات تھے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں جس کے بعد انہوں نے اپنے ساتھ حفاظتی اسلحہ رکھا ہوا تھا جس کے لائسنس بھی معطل کر دیئے گئے ہیں۔ حکومت کے اس اقدام کے بعد اینکر عمران خان کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی پولیس نے کئی بار عمران خان اینکر کے گھر کا گھیرائو کیا اور ہراساں کیا جاتا رہا تھا تاہم انہیں گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔اینکرعمران ریاض خان کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے حکومتی پارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے،ان کے خلاف مخلتف شہروں کے پولیس تھانوں میں ایف آئی آرز بھی درج ہیں۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

1 hour ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

1 hour ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

2 hours ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

2 hours ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

2 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

2 hours ago