سارہ علی خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔اداکارہ سارہ علی خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جامنی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

18 2 3 269x300

18 3 2 285x300

18 4 2 281x300
اس سے قبل بھی اداکارہ نے سیاہ لباس میں اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے۔
سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

18 5 240x300

18 6 240x300
سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔
سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس کمنٹس کر رہے ہیں ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق تک کا اظہار کردیا۔
ایک انسٹا صارف نے لکھا کہ آئی لو یو سو مچ مس خوبصورت سارا، وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا آپ بالی ووڈ کی اصلی کوئن ہو۔

جبکہ ایک اور یوزر نے تو فلم اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے۔واضح رہے کہ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

18 7 1 203x300

ںہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا وہ نام بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔