اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑنے والی تاریخی سیریز دریلس: ارطغرل میں ترک اداکارہ بُرجو کراتلی نے یوکچے خاتون کا تاریخی کردار ادا کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا .
لیکن اسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کی طرح وہ بھی اپنی آن اسکرین شخصیت کے برعکس حقیقی زندگی میں ایک فیشنسٹا ہیں اور ان کا انداز انتہائی فنکی، چست اور وضع دار ہے .
بُرجو کی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ ان کے اندر چھپی ڈیوا کا آنکھو دیکھا ثبوت ہے .
View this post on Instagram
برجو نے ایک شاندار بولڈ فوٹو شوٹ کے ساتھ مداحوں کو مسحور کردیا ہے .
View this post on Instagram
اس سے قبل معروف اداکارہ اسرا بلگیچ بھی وکٹوریہ سیکرٹ جیسے مختلف بین الاقوامی لیبلز کے ساتھ کام کر چکی ہیں .
ایسا لگتا ہے کہ ارطغرل کے مزید کاسٹ ممبران مشہور مقامی برانڈز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں .