پاکستانی اداکارہ حنا اشفاق نے سالگرہ پر بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، نجی تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگرچہ گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی شوبز انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے، لیکن ساتھ ہی پاکستان کی ثقافتی حدود کو بھی لانگا اور بری طرح پامال کیا گیا ہے۔

جہاں تک اسٹائل کا تعلق ہے تو ہمارے فلموں اور ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد کے ساتھ ساتھ فنکار بھی حیا کے تمام پردے چاک کر چکے ہیں۔

ماڈل حنا اشفاق نے بھی ایسا ہی کچھ کیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کے پیچھے پڑ چکے ہیں اور انہیں شرم کا سبق پڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

حنا اشفاق نے ساحل سمندر پر اپنی سالگرہ کا لطف اٹھاتے ہوئے بولڈ لباس میں کچھ تصاویر شیئر کیں۔

حنا اشفاق نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2017 میں ڈرامہ سیریل منکر سے کیا جو کہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔حنا کو پہلی بار 2014 کے ہاٹ ماڈل شو مس ویٹ میں دیکھا گیا تھا۔


شاید یہی وجہ تھی کہ پاکستانی نیٹیزنز کا بپارہ ہائی ہوا اور ان کے اندر کے مشرقی اقدار سلگ اٹھے۔

عوام نے سوشل میڈیا پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرنا شروع کردیا اور کئی تبصرے کیے۔ اس سے قطع نظر کہ حنا یہ مقابلہ جیت نہ پائیں، لیکن وہ بہترین دس میں داخل ہوئیں اور ساتویں نمبر پر رہیں۔