سعودی ولی عہد کا تحقیق و ترقی کے شعبے کیلئے قومی ترجیحات کا اعلان

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تحقیق و ایجاد کے شعبے میں قومی ترجیحات کا اعلان کیا ہے . سعودی میڈیا کے مطابق صحت،ماحولیاتی استحکام،بنیادی ضروریات،توانائی و صنعت ترجیحات میں شامل ہیں .


سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے 2040 تک قومی معیشت میں60 ارب ریال کا اضافہ ہوگا . سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بتایا کہ ریسرچ اور ایجاد کے شعبے کے تحت مستقبل کیلئے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے .
محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ سعودی عرب دنیا میں جدت کےحوالے سے قیادت کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں