ندا یاسر دوران شو آبدیدہ ہو گئیں؟ وجہ ایسی کے سب ہی غمزدہ ہو گئے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر اپنے شو کے دوران اپنی والدہ سے متعلق گفتگو پر آبدیدہ ہو گئیں۔ ندا یاسر کا کہنا تھا کہ میں اپنی والدہ کے بارے میں زیادہ گفتگو نہیں کر سکتی، حتیٰ کہ اپنے پروگرام میں بھی میں، جب بھی اپنی والدہ کو یاد کرتی ہوں تو اپنے آنسوؤں کو نہیں روک پاتی اور بہت افسردہ ہو جاتی ہوں۔
ندایاسر نے روتے ہوئے بتایاکہ جس وقت ان کی والدہ کا انتقال ہوا تو وہ اپنی فیملی کے ہمراہ ملک سے باہر تھی اور کورونا کی شدید صورتحال کے باعث فوراً وطن واپس بھی نہ آسکی ، جس کا انہیں آج تک رنج وغم ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram