علیزے شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ اپنی دوست کے ساتھ کار میں بیٹھی ہیں .

اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .

اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


وائرل تصاویر میں اداکارہ کو سمندر میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس سے وہ خوب لطف اندوز ہوتی نظر آرہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


ان تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ اکثر اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کیا زد میں رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں