یشمیٰ گل کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہیشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔یشمیٰ گل کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں نامناسب لباس اور میک اپ کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نیلے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت لباس پہنے صوفے پر بیٹھے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

6 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

6 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

6 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

7 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

7 hours ago