اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)


شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کے خوبصورت طوطے کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جارہا ہے جبکہ دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ اسکن کلر کے مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)


واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنی منفرد اداکاری اور مزاحیہ سین کرنے کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔

اداکارہ کا شمار چند ان اداکاراؤں میں ہوتا جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا الگ مقام حاصل کرتے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔