سینئر تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لےلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینئر تجزیہ کار و صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا . تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور دنیا نیوز سے منسلک تجزیہ کار ایاز امیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگئے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے .

ایاز امیر پر حملہ کرنے والوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور نامعلوم افراد کی جانب سے ان کا موبائل فون اور پرس بھی چھین لیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں