کورونا سے مزید 4افراد جاں بحق،مثبت کیسزکی شرح 4 فیصد سے زائدہوگئی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید چار مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح چارفیصد سے زائد ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر چارافراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 02 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 18,305
Positive Cases: 818
Positivity %: 4.47%
Deaths: 04
Patients on Critical Care: 126— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 2, 2022
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 8سو18 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.47فصد ریکارڈ کی گئی۔