کورونا سے مزید 4افراد جاں بحق،مثبت کیسزکی شرح 4 فیصد سے زائدہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید چار مریض انتقال کرگئے . کورونا کے مثبت کیسز کی شرح چارفیصد سے زائد ہوگئی .


قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر چارافراد انتقال کرگئے . کورونا کے126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے .


گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 8سو18 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا . ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.47فصد ریکارڈ کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں