عمران صاحب کے ترجمانوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے کالے ہو چکے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے صاحبزادے کی تقریب نکاح میں شرکت نہیں کریں گی، انہوں نے کوئی درخواست دی ہے اور نہ ہی دیں گی . مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب اور ان کے ترجمانوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے کالے ہوچکے ہیں .

مریم اورنگزیب نے کہا کہ زندگی، صحت اور بچوں پر سیاست کرنے والے قابل ترس ہیں . . .

متعلقہ خبریں