آئمہ بیگ کی بولڈ تصویر وائرل،صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔
پاکستانی گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں سلک لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

13 2 178x300

گلوکارہ ایک مختلف پوز میں کھڑی ہوئی نظر آرہی ہیں جس پر انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تاہم تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کردیا۔
13 3 300x190
کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ جدید موسیقی کی دنیا میں ابھرتی ہوئی گلوکارہ ہیں۔آئمہ بیگ نے ’ملنگ‘،’بازی‘،’ڈھولا‘،’بلے بلے‘، اور کئی مشہور گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔