آئمہ بیگ کی بولڈ تصویر وائرل،صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں .
پاکستانی گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں سلک لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

گلوکارہ ایک مختلف پوز میں کھڑی ہوئی نظر آرہی ہیں جس پر انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تاہم تصویر وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کردیا .

کوک اسٹوڈیو سے شہرت پانے والی آئمہ بیگ جدید موسیقی کی دنیا میں ابھرتی ہوئی گلوکارہ ہیں . آئمہ بیگ نے ’ملنگ‘،’بازی‘،’ڈھولا‘،’بلے بلے‘، اور کئی مشہور گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگایا .

. .

متعلقہ خبریں