حنا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ حنا خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . داکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حنا خان اس لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں .
اس سے قبل سوشل میڈیا پر اداکارہ حنا کی وائرل ہ ہونے والی ویڈیو میں انہیں گلابی رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا .


گزشتہ دنوں تصویر میں حنا کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا ساتھ ہی اداکارہ نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا تھا .
واضح رہے کہ اداکارہ حنا خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by HK (@realhinakhan)

. .

متعلقہ خبریں