حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو شوہر کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو دیکھتے ہی صارفین حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


شئیر کی گئی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا جبکہ حریم شاہ شوہر کے ہمراہ نامناسب حرکات کر رہی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے تھے۔
گزشتہ دنوں حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)


وائرل ویڈیو پر اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔
واضح رہے کہ حریم شاہ حالیہ دنوں میں اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمرا ہ ترکی میں قیام پذیر ہیں جہاں سے وہ اکثر و بیشتر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔