سارہ اور نور خان کی بہن کے پروپوزل کی انتہائی رومانوی تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز سے وابستہ بہنوں کی مشہور جوڑی سارہ اور نور خان کی بہن عائشہ خان کچھ قریبی دوستوں اور فیملی کی موجودگی میں شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں۔
حال ہی میں عائشہ نے اپنے خوابیدہ پروپوزل کی کچھ یادگار کلکس شیئر کیں اور لوگ ان کی رومانوی وائبز پر پوری طرح سے فدا ہوچکے ہیں۔

18 2 1 240x300

سارہ خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک غیر معمولی اداکارہ ہیں۔ وہ اور ان کی بہن نور ظفر خان کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کا اگلا بڑا ستارہ سمجھا جاتا ہے۔

18 3 1 300x169

دونوں خوبصورت اداکارائیں شوبز میں شاندار ترقی کر رہی ہیں اور ہٹ ڈرامہ سیریلز میں شاندار پرفارمنس دے رہی ہیں۔

18 4 1 240x300

ثبات اداکارہ نے سب سے بڑی ہونے کے ناطے اپنی چھوٹی بہنوں کے لیے ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔

18 5 1 240x300

جہاں نور خان نے سارہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں شمولیت اختیار کی، وہیں عائشہ کے پلانز کچھ اور ہیں۔

18 6 1 240x300

18 7 1 240x300

خان سسٹرز کو ان کے بانڈ کے لیے پسند کیا جاتا ہے، ان بہنوں کے درمیان ایک خاص دوستی ہے جس کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔

18 8 300x300

ہم تم سٹار کے بعد ان کی بہن عائشہ خان نے اپنی محبت کے ساتھ ایک شاندار تقریب میں شادی کی۔
18 9 135x300
انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنے خوابیدہ البم سے کچھ تھرو بیک کلکس کا اشتراک کیا۔