حاملہ پاکستانی ماڈل کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سپر ماڈل اور اداکارہ صوفیہ خان، جنہیں فیا خان کے نام سے جانا جاتا ہے، اپنے حاملہ ہونے کا بولڈ فوٹو شوٹ شیئر کرنے کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐅𝐢𝐚 𝐄𝐫𝐤𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@fia_sofiakhan)


اداکارہ نے انسٹاگرام پر بولڈ ملبوسات میں کئی تصاویر شیئر کیں۔
انسٹاگرام پر جاری پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “کس نے کہا تم نہیں کر سکتے! میں 40 سال کی ہوں، میں حاملہ ہوں اور مجھے اپنے آپ پر بہت فخر ہے۔”

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐅𝐢𝐚 𝐄𝐫𝐤𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@fia_sofiakhan)


اپنی دوسری انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “حمل کسی ماڈل کو پوز کرنے سے نہیں روک سکتا۔”
فیا خان کی پوسٹ اور تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی ناراض ردعمل سامنے آیا ہے۔

واضح رہے کہ 2019 میں فیا نے اپنے ترک بوائے فرینڈ ٹولگا ایرکن سے جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت تقریب میں شادی کی۔