بولی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بولی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کے فیشن سینس کی بات کی جائے تہ وہ ہمیشہ ہی باوقار اور خوبصورت ملبوسات میں نظر آتی ہیں۔فضائی سفر کرنے سے لے کر ورزش کرنے تک بولی وُڈ اداکارہ ایک بہت ہی کلاسی سائیڈ پر رہی ہیں۔
فی الحال وہ فلم “گڈ لک جیری” کی تشہیر میں مصروف ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے۔
جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ شوٹ کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سفید لیسی کورسیٹ پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں، جس سے ان کے جسمانی نشیب و فراز بخوبی واضح ہو رہے ہیں۔اس کے ساتھ انہوں نے سالِڈ ٹونڈ سفید اسکرٹ پہنا رکھا ہے۔
جھانوی کی کورسیٹ ہائی ویسٹ سفید منی اسکرٹ سے جڑی ہوئی تھی جوایک طرف سے ران تک کھلا ہوا تھا۔اساتھ ہی انہوں نے بڑے سائز کا سفید بلیزر بھی پہنا ہوا تھا جو سامنے سے مکمل کھلا تھا۔
اداکارہ نے پتھر جڑی بالیاں اور انتہائی سادہ لیک خوبصورت نیکلیس بھی پہن رکھا تھا۔جبکہ ان کے میک اپ میں بیر ٹونز نمایاں تھے۔
View this post on Instagram
اگر وہ اس پوسٹ میں فرشتوں وائبز دے رہی ہیں تو زرا رکیں اور دیکھیں کہ کس طرح انہوں نے روشنی کی شہزادی سے سے اندھیرے کی ملکہ کا روپ دھارا۔
ایک اور پوسٹ میں، وہ چمکتے ہوئے سرخ گاؤن میں ایک انتہائی سرد مہر حسینہ لگ رہی تھیں۔
ان کی صراحی دار گردن اور چمکتی کمر نے ہر سر کو ان کی جانب گھما دیا۔اس کے ساتھ میچنگ سرخ جوتے، بالوں میں وائلڈ کرل اور چمکدار سرخ رسیلے ہونٹوں نے ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے۔
View this post on Instagram