اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ہندوستان کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے مایہ ناز بلے باز شعیب ملک کی جوڑی کو ایک کامیاب جوڑی تصور کیا جاتا ہے ۔ دونوں ہمیشہ میڈیا کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار نے شادی کے برسوں بعد اہم راز سے پردہ اٹھا دیا، ثانیہ مرزا کی ٹینس سے وابستگی اورمحبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،وہ ہمیشہ ہی ٹینس سے وابستگی کی مثالیں دیتی رہتی ہیں ۔
حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی ٹینس کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ٹینس ہمیشہ میری پہلی محبت رہی ہے،ویڈیو کو لوگ بہت پسندکررہے ہیں اور طرح طرح کے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں ایک صارف نے لکھا کہ ”ملک بھائی کے بارے میں کیا خیال ہے “؟
نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…
کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…