آنکھوں کی بینائی جانے پر شوہر نے جوان بیوی کو طلاق دیدی ، بازار میں سب کے سامنے ۔۔۔!

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے اہم شہر میں آنکھوں کی بینائی جانے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی ، بھرے بازارمیں سب کے سامنے بیوی کو مارا بھی ۔ قارئین سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون پاکستانی یوٹیوبر کو
انٹرویو دے رہی ہیں جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ ان کی آنکھوں کی بینائی جانے لگی تو شوہر نے انہیں طلاق دیدی ، حالانکہ ان کا چھوٹا سا بیٹا اور بیٹی ہے لیکن اس شوہر نے سنگدلی کی انتہا کرتے ہوئے بیچ منجھدار میں انہیں چھوڑ دیا ۔خاتون کا کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو دیکھیں :