آمنہ الیاس کی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .
اداکارہ کی جانب سے فوٹواینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ آمنہ کولباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .
اس سے قبل آمنہ الیاس نے اپنی انسٹا اسٹوری میں فالسوں، انگور، خوبانی، آڑو اور کیلوں کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی منال خان کو پیارا ایموجی بناکر ٹیگ کیا تھا .

ساتھ ہی آمنہ الیاس نے پیار جتاتے ہوئے لکھا کہ میرا پلیٹر بھی پوسٹ کرو . امریکی ماڈل کائیلی جینر نے انسٹاگرام پر پھلوں سے بھرے میز کی اسٹوری شیئر کی تھی جسے چند ہی گھنٹوں بعد منال خان نے اپنے اکاؤنٹ پر لگا دیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)


منال خان کی اس حرکت کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب ٹرول کیا گیا تھا . ایک صارف نے منال کی جانب سے اس مبینہ حرکت کو یونیورسٹی کے اسائٹمنٹ میں دوستوں کی جانب سے کی گئی نقل سے ملا دیا .
ایک صارف نے منال پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ’ امیر نظر آنے کے لیے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں