شاہد کپور کی اہلیہ کے ہمراہ سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ نے یورپ کی سیرو تفریح کی تصاویرشئیر کردیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میرا راجپوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Mira Rajput Kapoor (@mira.kapoor)

دوسری جانب اداکار شاہد کپور نے بھی انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor)


انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکار کو اپنی فیملی کے ساتھ انجوئے کرتے ہپوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل اداکار شاہد کپور اپنے دوستوں کے ہمرا گھومنے گئے ہوئے تھے جہاں انہیں اپنی اہلیہ کی کمی بہت محسوس ہو رہی تھی۔

شاہد کپور میرا راجپوت سے دور یورپ میں بائیک ٹرپ سے لطف اندوز ہوئے وہیں اس سفر میں انہوں نے اپنی اہلیہ میرا راجپوت کو بہت یاد کیا۔
اداکار شاہد کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیوی کے لیے ایک پیغام لکھا تھا کہ وہ اپنی لو لائف میرا راجپوت کو یاد کر رہے ہیں ساتھ ہی یہ بھی بتایا تھا کہ وہ اپنے سفر سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا تھا کہ ‘بائیکنگ ٹرپ کے دوران، میں صرف یہ سوچ پا رہا ہوں کہ میرا پیار میرا راجپوت یہاں کیوں نہیں ہے…’ انہوں نے کیپشن کے ساتھ گلابی دل کا ایموجی شیئر کیا ہے۔
میرا راجپوت نے اپنی انسٹا اسٹوری کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوبارہ پوسٹ کیا اور ایک اسٹیکر بھی شیئر کیا، جس میں ایک کارٹون اپنی گھڑی میں دیکھ رہا ہے۔

واضح رہے کہ شاہد اور میرا نے 2015 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بچے میشا کپور اور زین کپور ہیں۔