آج کا دن اہم اور خطرناک ہے: منظور وسان

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست سے متعلق نئی پیشگوئیاں کر دیں . ایک بیان میں منظور وسان نے آج کے دن کو اہم اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی .


انہوں نے یہ پیشگوئی بھی کی ہے کہ عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے .
منظور وسان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے الیکشن کے بعد خود عمران خان بیگم کے ساتھ باہر چلے جائیں . انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضمنی الیکشن میں عمران خان کو شکست ہو گی اور ن لیگ والے اکثریت سے جیتیں گے .

. .

متعلقہ خبریں