عمار خان کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل؛ اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ عمار خان کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے .
عمار خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amar Khan (@amarkhanlove)


وائرل تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .
اس سے قبل اداکارہ عمار خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کو ساڑھی زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا .
ویڈیو میں انہیں بھارتی گانا ٹپ ٹپ برسا پانی پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا .

واضح رہے کہ اداکارہ عمار خان اکثر نامور ڈیزائنرز اور برانڈز کے لئے مختلف فوٹو شوٹس کی تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے پوسٹ کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں