دپیکا اور رنویر کی سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی اپنے شوہر اور اداکار رنویرسنگھ کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئی . غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ کیلیوفونیا میں گھوم رہے ہیں .


سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے اس جوڑے کی سیروتفریح ک تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں .
اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی رنویر سنگھ کے ساتھ رومانوی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی . اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی تھی .
یادرہے کہ بلاشبہ یہ بالی ووڈ کی سب سے رومانوی جوڑی ہے وہ جہاں جاتے ہیں، ایک دوسرے کے لیے ان کا پیار ان کے چہروں اور جذبات میں عیاں ہوتا ہے .
یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کی اس سب سے رومانوی جوڑی کے چرچے فلمی حلقوں سمیت اخبارات، ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا میں ہر جانب ہیں . واضح رہے کہ لوگ انھیں پیار سے DeepVeer بھی کہہ کر پُکارتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں