دپیکا اور رنویر کی سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی اپنے شوہر اور اداکار رنویرسنگھ کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ کیلیوفونیا میں گھوم رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے اس جوڑے کی سیروتفریح ک تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی رنویر سنگھ کے ساتھ رومانوی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی تھی۔
یادرہے کہ بلاشبہ یہ بالی ووڈ کی سب سے رومانوی جوڑی ہے وہ جہاں جاتے ہیں، ایک دوسرے کے لیے ان کا پیار ان کے چہروں اور جذبات میں عیاں ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کی اس سب سے رومانوی جوڑی کے چرچے فلمی حلقوں سمیت اخبارات، ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا میں ہر جانب ہیں۔واضح رہے کہ لوگ انھیں پیار سے DeepVeer بھی کہہ کر پُکارتے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago