ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہوس اور حوس کی نیت سے ہٹ کر دیکھو۔ عورت سے اچھا دوست کوئی نہیں ۔ ساری دنیا کے “مرد ” اگر اندھے بھی ہوجائیں۔ تب بھی “عورت کا پردہ واجب ہے۔ مرد اگر وفا کی ٹھان لے تو کبھی راستے میں چھوڑ کر نہیں جاتا ۔معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بدصورتی سے اس کا دل دکھایا ہو۔ بہترین مرد وہ ہے جو عزت کے معیار کو، اپنے گھر کی عورت اور باہر کی عورت کے لیے یکساں رکھے۔ مرد عورت سے کبھی بھی محبت نہیں کرتا وہ بس سالن کی طرح عورت کو چھکتا ہے اگر پسند آجائے تو کھا لیتا ہے اگر نہ آئے تو کسی دوسرے مرد کے لیے چھوڑ دیتا ہے۔عورت کی پوری زندگی کھا پی کر آخر میں کہتا ہے مجبوری ہے تم سے شادی نہیں کرسکتا۔ عورت بھی پھر مرد کو خالی ہاتھ نہیں جانے دیتی وہ بھی اس کی بیٹی کے لیے تحفہ دے دیتی ہے۔یعنی اپنے چہرے ک زردی خاموشی اذیت ،د رد کرب اور نم آنکھیں تاکہ مرد جان سکے عورت کیا ہوتی ہے۔

اور جب مرد عورت کو بیٹی کے روپ میں جان لیتا ہے ۔ تب وہ خوف زدہ ہوجاتا ہے کیونکہ اسے کبھی رب کی بات اور کبھی وہ عورت یاد آجاتی ہے۔کہ دنیا میں ہر چیز کا مقافات عمل ہے۔کسی کے دل میں محبت پیدا کرکے اسے چھوڑدینا اسے ق تل کرنے کے برابر ہوتا ہے۔ کھوئی ہوئی محبت کی یاد بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے۔ کہیں کسی بھی وقت انسان کے دل و دماغ میں چھا جاتی ہے۔ اور پھر آنسو بہائے بغیر اسے اپنی جگہ سے سرکنے نہیں دیتی۔اب میں بس اتنا ہی چاہتا ہوں کہ جب کوئی میرا نام تمہارے سامنے لے توتمہارا دل اک پل کے لیے رک جائے ۔ تمہاری آنکھیں بھر جائیں اور تمہاری آنکھ سے نکلا ہوا آنسو میر ی تمہارے ساتھ بتائی ہوئی ہر یاد کو بھگو لے۔ مقافات عمل اٹل ہے دیر ہوسکتی ہے۔ لیکن اس سے بچ نہیں سکتے ۔ جو اذیت تم نے مجھے بخشی ہے وہ تو ووقتی ہےلیکن تمہیں سار ی عمر حساب دینا ہوگا۔ ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ۔

بیوی ساری عمر پچھتاتی رہتی ہے۔ پہلا وہ جو ہوس کا پجاری ہو۔ دوسرا وہ جو بیوی سے زیادہ دوسری عورت کو اہمیت دیتا ہو۔ جن سے محبت کی جاتی ہے ۔ان کو اپنی خواہشات کی رسی سے قید نہیں کیا جاتا انہیں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ انہیں اپنی زندگی کھل کرجینے دی جاتی ہے۔ اور دنیا کے جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیا جاتا ہے ۔ اگر وہ لوٹ کے آجائیں تو ہم محبت میں سچے تھے، اور اگر نہ آئیں تو ہم صرف بد قسمت تھے۔

Recent Posts

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

2 mins ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

6 mins ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

13 mins ago

وہ اداکارہ جس نے سلمان خان کی شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ شرمین سیگل مہتا نے بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی…

24 mins ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…

54 mins ago

ٹیوٹا نے اپنے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کرادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی…

56 mins ago