پہلے کوئی مقدمہ نہیں تھا، قائد حزب اختلاف بنا تو22مقدمے بنا دئیے گئے‘ حلیم عادل شیخ

لاہور(قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ میں مجھے قائد حزب اختلاف بنایا ،جب قائد حزب اختلاف نہیں تھا تو کوئی مقدمہ درج نہ ہوا ،اس کے بعد 22 مقدمات درج کیے گئے ۔

عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ کرپشن میں ڈوبی حکومت نے میرے خلاف کرپشن کا کیس درج کیا ،میری جان کو خطرہ ہے ،ایک ہفتہ پہلے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا تھا، میرے قتل کی سازش بلاول ہائوس میں تیار کی گئی ، مجھے یہ بذریعہ روڈ لے جانا چاہتے ہیں ،خدشہ ہے راستے میں یہ کوئی حرکت کر سکتے ہیں ،یہ ہتھکڑیاںچوروں کے لئے ہیںہمارے لیے یہ زیور ہے ،میں نے سندھ حکومت کی کرپشن بے نقاب کی جس کی وجہ سے یہ مقدمہ درج ہوا ،بڑے بڑے چور بغیر ہتھکڑی کے پیش ہوتے ہیں مجھے ہتھکڑی لگائی گئی۔

Recent Posts

وڈھ کو بھتہ گیروں کے حوالے نہیں کریں گے، جھوٹے مقدمات کی کوئی وقعت نہیں، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وڈھ کو…

2 mins ago

ایس بی کے ٹیسٹ پاس کرنیوالوں کے نتائج کا اعلان کیا جائے، امیدواران خضدار

خضدار(قدرت روزنامہ)ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے پاس امیدواران نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں…

6 mins ago

ہزارہ ثقافت قومی وحدت اور اتحاد اور اتفاق کا پیغام دیتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزارہ کلچر ڈے پر تمام ہزارہ کمیونٹی کو…

13 mins ago

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے…

33 mins ago

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیزی سے پرواز کرنے والے کمرشل طیارے پر کام جاری

ایٹلانٹا(قدرت روزنامہ)امریکہ کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں…

39 mins ago

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا…

52 mins ago