” خاتون کو کہاگیا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے” سابق چیئرمین نیب پر الزام کی گونج پی اے سی تک پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے، نور عالم خان نے کہا کہ ہم سب کی بیٹیاں ہیں۔ارکان نے اس الزام پر سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ نیب نے بریف کیوں نہیں بھیجا، کل میٹنگ ہے۔نور عالم خان نے کہا کہ سابق چیئرمین نیب کہہ رہے ہیں کہ وہ عید پر جا رہے ہیں، ان کو کہا ہے کل کی میٹنگ میں حاضر ہوں، کچھ لوگ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، آمنہ مسعود جنجوعہ نے سابق چیئرمین نیب کے بارے میں بات کی ہے۔
کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رکن نواب شیر و سیر نے کہا کہ اس معاملے کو بہت سیریس لینا چاہیے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کل سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور…

1 min ago

سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کا اعلامیہ جاری…

3 mins ago

گندم سکینڈل پرلیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ میں تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لیگی رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم…

6 mins ago

عدت میں نکاح کا کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ) دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے…

10 mins ago

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

2 hours ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

3 hours ago