معروف ماڈل فیا خان کا ماں بننے سے قبل انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیا خان کے نام سےمشہور پاکستانی ماڈل صوفیہ خان کا ماں بننے سے قبل انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے .
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر اور فیملی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں .

تصاویر کے کیپشن میں فیا خان نے لکھا کہ ’اور یہ میرے حمل کا فوٹو شوٹ ہے اور میرے ساتھ یہاں میری بڑی بہن موجود ہے‘ .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐅𝐢𝐚 𝐄𝐫𝐤𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@fia_sofiakhan)


واضح رہے کہ فیا خان کی ایک بیٹی جس کانام عالیہ ہے اور اب وہ دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں .

خیال رہے کہ اداکارہ نے ترکی کے رہائشی ٹولگا ایرکن سے برلن کے ایک مقامی ہوٹل میں شادی کی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐅𝐢𝐚 𝐄𝐫𝐤𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@fia_sofiakhan)


فیا خان ڈرامہ سیریل’بے شرم‘ میں بھی اہم کردار ادا کرچکی ہیں . فیا خان نے پاکستان کے تمام ٹاپ ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا ہے، جنہوں نے 80 سے زیادہ فیشن شوز اور 50 سے زیادہ فوٹو شوٹ کیے ہیں .
دوسری جانب بہت سے لوگ انہیں نہیں جانتے ہوں گے لیکن انہوں نے جرمن فیچر فلم ’’ستمبر‘‘ میں بھی کام کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں