معروف ماڈل فیا خان کا ماں بننے سے قبل انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیا خان کے نام سےمشہور پاکستانی ماڈل صوفیہ خان کا ماں بننے سے قبل انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر اور فیملی کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر کے کیپشن میں فیا خان نے لکھا کہ ’اور یہ میرے حمل کا فوٹو شوٹ ہے اور میرے ساتھ یہاں میری بڑی بہن موجود ہے‘۔

واضح رہے کہ فیا خان کی ایک بیٹی جس کانام عالیہ ہے اور اب وہ دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ نے ترکی کے رہائشی ٹولگا ایرکن سے برلن کے ایک مقامی ہوٹل میں شادی کی۔

فیا خان ڈرامہ سیریل’بے شرم‘ میں بھی اہم کردار ادا کرچکی ہیں۔فیا خان نے پاکستان کے تمام ٹاپ ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا ہے، جنہوں نے 80 سے زیادہ فیشن شوز اور 50 سے زیادہ فوٹو شوٹ کیے ہیں۔
دوسری جانب بہت سے لوگ انہیں نہیں جانتے ہوں گے لیکن انہوں نے جرمن فیچر فلم ’’ستمبر‘‘ میں بھی کام کیا ہے۔

Recent Posts

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

1 min ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

13 mins ago

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج حجاز روانہ ہونے والا شخص ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بروز اتوار حج کے لیے عازم سفر ہونے والا شیخ ڈاکوؤں…

20 mins ago

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر…

27 mins ago

خیبر پختونخوا نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی…

28 mins ago

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو…

30 mins ago